الطاف بھائی اچھے آدمی ہیں‘ وقت بتائے گا کراچی میں قتل و غارت کون کررہا ہے: رحمن ملک

الطاف بھائی اچھے آدمی ہیں‘ وقت بتائے گا کراچی میں قتل و غارت کون کررہا ہے: رحمن ملک

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) پی پی کے رہنما رحمن ملک نے کہا ہے وقت بتائے گا کہ کراچی میں قتل و غارت کون کررہا ہے، الطاف بھائی ایک اچھے آدمی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے کہا چیئرمین سینٹ کے عہدے کیلئے امیدوار نہیں ہوں، پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا۔ چیئرمین سینٹ کو چپ بیٹھنا پڑتا ہے جو میں نہیں کرسکتا۔