فنکشنل لیگ بلوچستان 30نومبر کو یوم سیاہ منائیگی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) فنکشنل لیگ بلوچستان نے 30نومبر کو صوبہ بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنکشنل لیگ کا اجلاس زیرصدارت میر مشرف علی خان کھوسہ ہوا۔ سندھ اسمبلی میں پی پی پی کے نازیبا کی شدید مذمت کی گئی۔