کانوں سے 16 کلو وزن اٹھانے والا امریکی شخص

کانوں سے 16 کلو وزن اٹھانے والا امریکی شخص

نیو یارک (نیٹ نیوز) دنیا بھرمیں کئی افراد شہرت پانے کیلئے منفرد کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی ایک امریکی شخص نے کئی کلو وزن اپنے کانوں پر اْٹھائے گول گھومتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنا ڈلا۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایرک سپریک نامی شخص نے اٹلی کے رئیلٹی شو میں اپنے کانوں پر سولہ کلو وزن اٹھایا اور گول گول گھومتے کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔