گہرے گڑھے میں تصاویر بنانے کا خطرناک مظاہرہ

گہرے گڑھے میں تصاویر  بنانے کا خطرناک مظاہرہ

میکسیکوسٹی (نیٹ نیوز) خطروں کے کھلاڑی اپنے شوق کی تکمیل کیلئے اپنی جان کی بازی بھی لگانے سے گریز نہیں کرتے ،ایسے ہی ایک فوٹو گرافر نے عملی ثبوت دیتے ہو ئے کئی فٹ گہرے گڑھے میں تصاویر بنائیں اور اپنے شوق کو پورا کیا۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے غوطہ خور نے فوٹو گرافی کیلئے میکسیکو کے جنگل میں پڑنے والے قدیم گڑھے کا انتخاب کیا۔