وزیراعلیٰ کی انٹرنیشنل ویمن ڈے کو سرکاری سطح پر منانے کی ہدایت
لاہور ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب نے انٹرنیشنل ویمن ڈے سرکاری طور پر منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے لیٹر تمام صوبائی محکموں کے سربراہوں، کمشنر ، ڈی سی اوز کو جاری کیا گیا ۔