اوباما اور کم جانگ کے ہم شکل شاپنگ سنٹر جا پہنچے، سیلفی بھی بنائی
لاس اینجلس (نیٹ نیوز) شاپنگ مال میں لوگ بارک اوباما اور شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کودیکھ کر حیران رہ گئے دونوں نے ایک ساتھ سیلفی بھی بنوائی، ریگی برائون کی شکل اوباما جبکہ امپور سونیٹر باورڈ ہو بہو کم جانگ جیسے ہیں۔