’’پھول‘‘ خوش اسلوبی سے کامیابی کی منزلیں طے کر رہا ہے: شعیب بن عزیز

’’پھول‘‘ خوش اسلوبی سے کامیابی کی منزلیں طے کر رہا ہے:  شعیب بن عزیز

لاہور (پ ر) ماہنامہ ’’پھول‘‘ خوش اسلوبی کے ساتھ کامیابی کی منزلیں طے کر رہا ہے۔ غیر معمولی مسرت کی بات ہے یہ بات وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری شعیب بن عزیز نے پھول کی 23 ویں سالگرہ پر مدیر اور قارئین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہی۔