کارکن تحریک پاکستان سردار شجاع الدین خان سپرد خاک

کارکن تحریک پاکستان  سردار شجاع الدین خان سپرد خاک

لاہور (پ ر) کارکن تحریک پاکستان سردار شجاع الدین خان (گولڈ میڈلسٹ) جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے، کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔