خواب گرمیوں میں دیکھتا ہوں، آئندہ انتخاب پی پی جیتے گی، بلاول وزیراعظم بنیں گے: منظور وسان

خواب گرمیوں میں دیکھتا ہوں، آئندہ انتخاب پی پی جیتے گی، بلاول وزیراعظم بنیں گے: منظور وسان

خیرپور (اے این این) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے، خواب سردیوں میں نہیں گرمیوں میں دیکھتا ہوں۔