جلیل عباس کی صدر سے ملاقات

جلیل عباس کی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (آئی این پی) صدر ممنون حسین سے امریکہ میں پاکستان کے نامزد سفیر جلیل عباس جلانی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جلیل عباس آج امریکہ روانہ ہوں گے ۔