امریکہ میں ساڑھے چھ کلو وزنی بچے کی پیدائش

 امریکہ میں ساڑھے چھ کلو وزنی بچے کی پیدائش

 نیو یارک( نوائے وقت نیوز) امریکہ میں پیدا ہونیوالا ساڑھے چھ کلو وزنی بچہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا جو دیکھنے میں ایک سال کے بچے جیسا معلوم ہوتا ہے اس بھاری بھرکم ماں کے ہاں اس کے جیسا بچہ پیدا ہوا ہے ویسے تو اس عورت کے پہلے بھی دو بچے ہیں لیکن اسے جیسے نہیں جو پیدائش کے وقت ہی ساڑھے چھ کلو کا ہے اور جسامت میں بھی دوسرے بچوں سے مختلف ہے۔