برطانوی سائنسدانوں نے پلاسٹک کھانے والی سنڈی دریافت کر لی
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی سائنسدانوں نے پلاسٹک کھانے والی ایک سنڈی دریافت کر لی جو آلودگی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہو گی۔ محققین نے شہدکی مکھی کے چھتے سے موم کھانے والی ایک سنڈی دریافت کی ہے جو پلاسٹک بھی کھا سکتی ہے۔