پیرو: ہزار سال پرانی 2 حنوط شدہ لاشیں دریافت

پیرو: ہزار سال پرانی 2 حنوط شدہ لاشیں دریافت

لیما (بی بی سی اردو) لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ کو دو حنوط شدہ لاشیں ملی ہیں جو ایک ہزار سال سے بھی قدیم قرار دی جا رہی ہیں۔ دارالحکومت لیما میں ملنے والی یہ لاشیں ایک بالغ مرد اور ایک بچے کی ہیں اور بالکل درست حالت میں ہیں۔ یہ لاشیں ایک قدیم مذہبی مقام سے ملی ہیں جہاں 1981ءسے آثار قدیمہ کی کھدائی کا کام جاری تھا۔