پیرس کا انوکھا ریسٹورنٹ

پیرس کا انوکھا ریسٹورنٹ

پیرس (نیٹ نیوز) بچھو کو دیکھتے ہی اکثر لوگوں کی حالت غیر ہو جاتی ہے لیکن پیرس میں ایک ریسٹورنٹ ایسا بھی ہے جہاں کھانے کے لئے بچھو پیش کئے جاتے ہیں۔ ’لے فیسٹِن‘ نامی اس ریسٹورنٹ میں نہ صرف بچھو بلکہ ٹڈے اور بھنورے سمیت کئی اقسام کے کیڑے مکوڑوں کو کھانے کے طور پر سرو کیا جاتا ہے۔