نوجوان کاگاڑی کی مرمت کرنے کا انوکھا طریقہ

نیویارک (نوائے وقت نیوز) ہر وہ کام لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتا ہے جو معمول سے کچھ ہٹ کر کیا جائے۔ذرا ان منچلوں کو ہی دیکھ لیجئے جنھوں نے گاڑی کی مرمت کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈا اور جیک سے کار اوپر اٹھانے کے بجائے نوجوان خود ہی مین ہول میں گھس گیا اور گاڑی اس کے اوپر کھڑی کر دی۔