منٹوں میں چارج اور ہفتوں چلنے والی موبائل بیٹریاں بنانا ممکن

نیویارک (بی بی سی اردو) نئے تجربوں کے بعد یہ بات ممکن ہے کہ فون کی ایسی بیٹریاں بنائی جا سکتی ہیں جو منٹوں میں چارج ہوں گی اور ہفتوں تک چلیں گی۔ یہ تجربے سلیکون کیپسیٹر پر کئے گئے۔ سستے شپر کیپسیٹر سے دوبارہ قابل استعمال توانائی کے وسائل میں بھی مدد مل سکتی ہے۔