ماموں کانجن: ناجائز تعلقات نوجوان کو گھر بلاکرپھانسی دیدی

ماموں کانجن: ناجائز تعلقات  نوجوان کو گھر بلاکرپھانسی دیدی

ماموںکانجن( نا مہ نگار )ناجائز تعلقات کی بناء پر خاتون کے اہل خانہ نے نوجوان کو گھر بلاکر پھانسی دے دی۔ سر میں آہنی کیل بھی ٹھونک دئیے، ڈنڈوں، آہنی راڈوں اور اینٹوں سے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین ملزم گرفتار کرلئے اور نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔