حلوہ کدو کی کشتی میں 100 میٹر فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ

لندن (نوائے وقت نیوز) برطانوی شہری نے حلوہ کدو کی کشتی میں سو میٹر فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔ دمتری گالتزین نے دو سو ستر کلو گرام وزنی حلوہ کدو کو کاٹ کر کشتی بنائی اور پورٹس ماو¿تھ میں دریا میں دو منٹ میں سو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔