جنوبی کوریا میں 10 ہزار افراد نے مل کر روایتی ڈش تیارکی

جنوبی کوریا میں 10 ہزار افراد نے مل کر روایتی ڈش تیارکی

سیول (نوائے وقت نیوز) جنوبی کو ریا کے فو ڈ فیسٹول میں ایک دو نہیں10 ہزار افرادنے مل کر روایتی ڈش تیار کی۔ یہ روایتی ڈش چاول، گوشت، انڈوں، سبزیوں اور مختلف قسم کے ساسز سے تیار کی جاتی ہے۔ سالانہ فوڈ فیسٹول میں آنے والے ہزاروں افراد نے اس ڈش کی تیاری میں حصہ لیا۔