’’مری میں وین حادثہ‘‘ ڈرائیور کرکٹ میچ دیکھنے کیلئے اتر گیا، کنڈکٹر لاپرواہی سے گاڑی چلاتا رہا

مری (ثناء نیوز) سالگراں کے مقام پر پیش آنے والے المناک حادثے جس میں 13 افراد جاں بحق ہوئے تھے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اسکا ڈرائیور خود علیوٹ کے مقام پر پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ دیکھنے کیلئے اتر گیا تھا جبکہ ویگن کو کنڈکٹر چلا رہا تھا۔