یہ وطن ہمارا ہے

یہ ہمارا وطن ہے پیارا وطن
اپنی ملت ہے چاند تارا وطن
اس کی فصلیں صدا لہلہاتی رہیں
زندگی کے ترانے سناتی رہیں
اپنی جان کیوں نہ اس پہ نچھاور کریں
اس کی خاطر دشمن سے کیوں نہ لڑیں
یہ وطن میرا بازو میری جان ہے
اس وطن سے ہم سب کی پہچان ہے
(شہریار احمد .... گوجرانوالہ )