کوئٹہ: تربت اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 تھی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) تربت اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اوڑماڑہ سے 55 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔