پشاور: کالعدم تنظیم کے نام بھتہ مانگنے کے الزام میں 2 بھائی گرفتار

پشاور  (آن لائن)  پشاور میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے نام پربھتہ مانگنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کیمطابق تھانہ پشتہ خرہ کی حدود سے گرفتارافرادآپس میں بھائی ہیں۔