پشاور: صوبائی وزیر صحت کا غریب افراد کی مفت انجیوگرافی، انجیو پلاسٹی کا اعلان

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر صحت خیبر پی کے نے غریب افراد کی مفت انجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی کرانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر صحت نے فوری طور پر ایک کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔