مردوں کو نسوانی چہرے بغیر میک اپ کے زیادہ پرکشش لگتے ہیں: برطانوی ماہرین

 مردوں کو نسوانی چہرے بغیر میک اپ کے زیادہ پرکشش لگتے ہیں: برطانوی ماہرین

لندن (نیٹ نیوز) اگرخواتین یہ سوچتی ہیں کہ میک اپ چہرے کی کشش بڑھا دیتا ہے تو وہ بالکل غلط ہیں کیونکہ ماہرین یہ بات تسلیم کرنے کیلئے بالکل تیار نہیں۔ نئی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ مردوں کو نسوانی چہرے بغیر میک اپ کے ہی زیادہ پرکشش محسوس ہوتے ہیں۔