قومیت پرست رہنما عطاء اللہ مینگل بیرون ملک سے واپس کراچی پہنچ گئے

قومیت پرست رہنما  عطاء اللہ مینگل بیرون ملک سے واپس کراچی پہنچ گئے

خضدار (این این آئی) ممتاز بلوچ قومیت پرست وبزرگ رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل بیرون ملک سے واپس کراچی پہنچ گئے۔ وہ بیرون ملک اپنے علاج معالجے کیلئے بیرون ملک گئے تھے۔