خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

خضدار (این این آئی) خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا۔