جاپان میں نمک سے تیار کردہ منفردفن پارے

 جاپان میں نمک سے تیار کردہ منفردفن پارے

ٹوکیو (نیٹ نیوز)جاپان میں ایک آرٹسٹ ایسا بھی ہے جو پینٹنگ کلرز کے بجائے سفید نمک سے آرٹ کے نمونے بناتا ہے۔ مقامی میوزیم کے ایک کشادہ ہال کے فرش پر نمک کو ایک بوتل کی مدد سے ایسا پھیلایا کہ جواب میں ایک مکڑی کے جال کی طرح دلکش شاہکار سامنے ابھر کر آگیا۔