آئس کریم سے متاثر ہو کر تیار کر دہ جوتے

 آئس کریم سے متاثر ہو کر تیار کر دہ جوتے

نیویارک (نیٹ نیوز) بچے ہوں یا بڑے آئس کر یم سب ہی کی پسندیدہ ہے لیکن اگر پاؤں میں پہننے والے جوتے بھی آئس کر یم جیسے ہوں تو کیا بات ہے۔ایک امریکی آرٹسٹ نے کون آئس کریم سے متاثر ہو کر خواتین کیلئے منفرد جوتے تیار کیے ہیں۔