روسی خلائی ایجنسی کا 2030ء تک چاند پر مستقل اڈے بنانے کا منصوبہ

روسی خلائی ایجنسی کا 2030ء تک  چاند پر مستقل اڈے بنانے کا منصوبہ

ماسکو(نیٹ نیوز) روسی خلائی ایجنسی کاسموس نے سال 2030ء تک چاند پر مستقل اڈے بناکر وہاں اپنے 12 خلا نوردوں کو دیر تک بسانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس منصوبے کے لئے لیونا 25 نامی ایک خلائی جہاز بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ جو چاند پر بسنے کی راہ ہموار کرے گا۔