سوئٹزرلینڈ میں بغیر ڈرائیور چلنے والی بسیں متعارف کرادی گئیں
سوئٹزرلینڈ(نیٹ نیوز) خود کار جہازوں اور کاروں کے جنون کے بعد اب سوئٹزرلینڈ کی سڑکوں پر ڈرائیور لیس بسیں چلنے لگیں۔ جی ہاں یونان کے ماہرین نے ایسی جدید بسیں بھی تیار کرلی ہیں جنہیں کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں۔ خودکار جہازوں اور گاڑیوں کی دھوم کے بعد سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بسیں بھی متعارف کروادی ہیں۔