جاپانی کیفے نے سونے کی تہہ چڑھی آئس کریم متعارف کروادی

جاپانی کیفے نے سونے کی تہہ چڑھی آئس کریم متعارف کروادی

ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپانی کیفے نے منفرد آئسکریم متعارف کرادی ہے۔ جس پر سونے کا ورق چڑھایا گیا ہے۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک کیفے جس نے گاہکوں کی تعداد بڑھانے کے لئے انوکھی آئس کریم تیار کرکے پیش کردی ہے۔ اس کون کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں آئسکریم سونے کے ورق میں لپٹی ہوئی ہے۔