ورزش کیلئے جوش کےساتھ ہوش بھی ضروری ہے

ورزش کیلئے جوش کےساتھ ہوش بھی ضروری ہے

لندن (نیٹ نیوز) ویٹ لفٹنگ کرتے ہوئے ایک صاحب کواپنی استطاعت سے زیادہ وزن اٹھانے کی دھن سوار ہوئی تو انہوں نے 160 کلوکا وزن اپنے ہاتھ سے اٹھانے کا مظاہرہ کر ڈالا۔ وزن اٹھاتے ہی ان صاحب کو محسوس ہوگیا کہ جوش ہی جوش میں کچھ زیادہ ہی کر ڈالا ہے لیکن اس سے قبل کہ یہ اپنی غلطی سدھارتے وزن اپنا کام دکھا چکا تھا۔