مادام تساﺅ میوزیم میں ملکہ الزبتھ اور شہزادہ ہیری کے مجسمے سجا دیئے گئے

مادام تساﺅ میوزیم میں ملکہ الزبتھ اور شہزادہ ہیری کے مجسمے سجا دیئے گئے

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی شہر نیو یارک کے مادام تساﺅ میوزیم میں ملکہ برطانیہ الزبتھ اور انکے پوتے شہزادہ ہیری کے مومی مجسمے سجا دیئے گئے ہیں۔ ملکہ برطانیہ کا مجسمہ انکی تخت نشینی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقع پر پہنے گئے لباس میں ہے۔