لندن کے چڑیا گھر میں گوریلے کی 40ویں سالگرہ منائی گئی

لندن کے چڑیا گھر میں گوریلے کی 40ویں سالگرہ منائی گئی

لندن(نیٹ نیوز)سالگرہ کے موقع پرچاہے کتنے ہی انتظامات کر لئے جائیں لیکن اگر کیک نہ ہو تو مزہ ادھورا رہ جاتا ہے۔لندن کے چڑیا گھر میں موجود زیری نامی گوریلے کی 40ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اور اس موقعے پر مشہور شیف نے اس کدلئے خصوصی طور کیک بھی تیار کیا۔