تحریک انصاف کے جلسہ میں دھکم پیل گھٹن سے 3 بچے بے ہوش ہو گئے

گجرات (نامہ نگار) گجرات میں جلسہ میں دھکم پیل اور گھٹن سے 3 بچے بے ہوش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کو طبی امداد دی گئی ہے۔