برطانوی باڈی بلڈر کا بیک وقت 4کاریں کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

برطانوی باڈی بلڈر کا بیک وقت 4کاریں کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی کاو¿نٹی ڈربی شائر سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر نے بیک وقت 14کاریں کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ سمن پلانٹ نامی باڈی بلڈر نے کاروں کو ایک لائن میں باندھ کرمضبوط رسی کی مدد سے 18فٹ 2انچ کا فاصلہ طے کرتے ہوئے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔