ایبٹ آباد: لڑکی کے مبینہ اغوا پر مشتعل افراد نے 2گھروں کو آگ لگا دی

ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایبٹ آباد کے علاقے عباسیاں میں لڑکی کے مبینہ اغوا پر مشتعل فراد نے دو گھروں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے کورٹ میرج کی ہے۔ اغواءکیس میں متعدد گرفتاریاں کی گئی ہیں، مکانوں کو آگ لگانے والے ملزمان کیخلاف کارروائی کریں گے۔