انڈونیشیا چٹانوں پر کندہ نقش ونگار 40 ہزار سال پرانے ہیں : ماہرین

انڈونیشیا چٹانوں پر کندہ نقش ونگار 40 ہزار سال پرانے ہیں : ماہرین

جکارتہ (نیٹ نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے سلاویسی کی غاروں میں چٹانوں پر کندہ نقش و نگار کئی دہائیاں قبل دریافت ہوئے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے تحقیقی جائزے کے بعد بتایا ہے کہ چٹانوں پر کھدی ہوئی تصاویر 40 ہزار سال پرانی ہیں۔