بیجنگ :جیمز بانڈ کے مومی مجسمے نمائش کیلئے پیش ، آپ سیلفیاں بنا سکتے ہیں
بیجنگ( نیٹ نیوز) جاسوسی فلم سیریز ’’ جیمز بانڈ‘‘ کے کردار کے ساتھ سیلفیاں بنانی ہیں تو چین پہنچ جائیں کیونکہ بیجنگ کے عجائب گھر میں جیمز بانڈ کے مشہور کرداروں کو مجسموں میں ڈھال کر نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔