پشاور میں چھاپہ، کالعدم تحریک طالبان کے خاتون سمیت 6 شدت پسند گروپ گرفتار، خودکش جیکٹ، اسلحہ برآمد

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان کے 6مبینہ شدت پسند گرفتار کر لئے۔ ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ان کے قبضہ سے خود کش جیکٹس، دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹرز اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں نے ارباب ایوب پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ پشاور میں چھاپہ