نیٹو سپلائی اور ڈرون گرانے کا فیصلہ وفاق کرے گا:نامزد وزیراعلیٰ خیبر پی کے

پشاور(نوائے وقت نیوز) نامزد وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی وفاق کا مسئلہ ہے وہی اسے طے کر ے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ ڈرون کیسے گراسکتے ہیں اس کا فیصلہ بھی وفاق کرے گی۔ ڈرون حملوں پر احتجاج کیاجائے گا اور قرارداد بھی لائی جائے گی۔نامزد وزیراعلیٰ خیبر پی کے