نوجوان کا برف سے ڈھکی چٹانوں پر سکائنگ کا شاندار مظاہرہ

نوجوان کا برف سے ڈھکی چٹانوں پر سکائنگ کا شاندار مظاہرہ

پیرس( نیٹ نیوز)اسکائنگ رنگ پر سکائنگ کے کرتب تو ہر کسی نے دیکھے ہوں گے لیکن برف سے ڈھکی چٹانوں میں ایسا مظاہرہ شاید آج تک کسی نے نہ پیش کیا ہو۔ اسکی انگ میں بے حد مہارت کے حامل اس فرانسیسی نوجوان نے اپنے اسکی انگ کے کرتب دکھانے کے لئے ایک برف سے ڈھکی چٹان کا انتخاب کیا جو برف سے ڈھکی ہو ئی تھی۔ کئی فٹ اونچی اس چٹان پر جمی برف پر اس نے گرے یا پھسلے بغیر سکائنگ کی اور دیکھنے والے اس کی مہارت کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔