شکرگڑھ: گائے نے تین بچھڑیوں کو جنم دیدیا

شکرگڑھ: گائے نے تین بچھڑیوں کو جنم دیدیا

شکرگڑھ (نامہ نگار) گمٹالہ چوک شکرگڑھ کے نزدیک واقع ڈیرہ چودھری مقبول احمد کی پالتو گائے نے تین صحت مند بچھڑیوں کو جنم دیا۔ جسے دیکھنے کیلئے عوام جوق در جوق ڈیرہ پر آرہے ہیں۔ ڈاکٹر نیر مقصود‘ ڈاکٹر شاہد ویٹرنری آفیسر شکرگڑھ‘ ڈاکٹر محمد عارف بھی موقع پر پہنچے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدرت کا کرشمہ ہے۔ عام طور پر گائے دو یا ایک بچھڑے بچھڑیوں کو جنم دیتی ہے۔ تین بچھڑیوں کی پیدائش ایک انوکھا وقوعہ ہے جوکہ بہت کم ہوتے ہیں۔چھڑے