آسٹریلیا میں میوزیکل لائٹ شو کا آغاز

آسٹریلیا میں میوزیکل لائٹ شو کا آغاز

سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شاندار میوزیکل لائٹ شو کا آغاز ہو گیا۔ موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ہزاروں روشنیوں سے سجے اس سالانہ فیسٹول میں نہ صرف سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اس نے اطراف میں موجود عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجاتے ہوئے شاندار ویڈیو پروجیکشن پیش کرنے کا انتظام کیا گیا۔