نیند نہیں آتی تو پریشان نہ ہوں سپرے کریں مزے سے سوئیں
لندن (نیٹ نیوز) اگر آپ کو نیند نہیں آتی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں نہ ہی نیند کی گولیاں لے کر صحت خراب کرنے کا خطرہ مول لینے کی ضرورت ہے اب مارکیٹ میں نیند والا سپرے آیا چاہتا ہے بس آپ کو گردن پر 2 بار سپرے کرنا ہوگا اور پھر سکو ن کی نیند آپ کی منتظر ہوگی۔