بھارت میں نانیوں اور دادیوں کے سکول
نئی دہلی (اے پی پی)مغربی بھارت میں خواتین میں ناخواندگی کے خلاف مہم کے دوران پہلی مرتبہ ایک ایسا سکول بھی چلایا جا رہا ہے، جہاں بزرگ خواتین لکھنا پڑھنا سیکھتی ہیں۔ اس منفرد تعلیمی ادارے کو نانیوں اور دادیوں کا سکول قرار دیا جا رہا ہے۔