ضمنی الیکشن: جاوید میانداد نے بھی عمران خان کو جھنڈی دکھادی
کراچی (وقائع نگار) سابق کپتان جاوید میانداد نے بھی عمران خان کو جھنڈی دکھا دی۔ ضمنی الیکشن کے موقع پر عمران خان نے جاوید میانداد کے آبائی حلقے این اے 246 میںجلسہ عام سے خطاب کیا مگر عمران خان کی دعوت کے باوجود جاوید میانداد نہ تو جلسے سے خطاب کرنے آئے نہ ان کے انتخابی مہم میں شریک ہوئے ۔