فرانس: جھلسے شخص کو جڑواں بھائی کی جلد لگادی گئی، اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے
پیرس(اے ایف پی) فرانس میں 95فیصد جلسے شخص فرینک جو مرنے کے قریب تھا کا آپریشن کرکے اس کے جڑواں بھائی ایرک سکل کی جلد لگائی گئی ہے جس سے موت کے کنارے پہنچے فرینگ کی جان بچ گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔