دبئی میں روبوٹ پولیس اہلکار نے کام شروع کر دیا
دبئی (نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی 2050ءتک پولیس کو بہتر بنا کر دبئی کو دنیا کے 5 محفوظ ترین شہروں میں شمار کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ گوگل اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مدد سے تیار کردہ روبوٹک پولیس اہلکار نے کام کرنا شروع کر دیا۔